عزاداری یعنی ثقافت اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنا

اہل بیت(ع) کی ثقافت کو زندہ رکھنا: محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں میں کچھ اصولوں کا خیال رکھنا چاہیے: الف: معصوم کی حدیث ہے کہ عزاداری کی مجالس میں اہلبیت کی تعلیمات اجاگر کیا جائے: قال جعفر بن محمد الصادق (ع)‏ تلاقوا و تحادثوا و تذاكروا فإن في المذاكرة إحياء أمرنا رحم‏ الله‏ امرأ أحيا … عزاداری یعنی ثقافت اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنا پڑھنا جاری رکھیں